سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر جیزی بھائی نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 70 ہزار روپے کے 3 بچوں کے کورسز ہیں! کس طریقے سے بھریں گے؟ اس مہنگائی کے دور میں کھانا پورا کریں یا مہنگے مہنگے کورسز اور فیس بھریں، بات اب مڈل کلاس انسان کے ساتھ سے باہر نکل چکی ہے، غریب کا بچہ کس طرح پڑھے گا

·196 Ansichten
·0 Bewertungen